اردو شاعری میں مصطفیٰ زیدی کا نام خاصا معروف ہے۔ انھوں نے اردو غزل گوئی کو فروغ بخشا اور متعدد موضوعات کو اپنی شاعری کا حصہ بنایا۔ ان کا ایک اہم موضوع واقعۂ کربلا بھی ہے۔ اس مضمون میں ان کی شاعری میں مرثیے کے عناصر کو تلاش کر نے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگار نے مشہور افسانہ نگارمنٹو کی شخصیت کے حوالے سے کی جانے والی شاعری کا احاطہ کیا ہے۔ منٹو وہ واحد افسانہ نگار ہے جو ایک وسیع سطح پر اردو شعرا کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہے۔ شاعروں نے منٹو کی سحر انگیز شخصیت کے پرکشش خاکے پیش کیے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

شعر کا اہم تاثر اس کے الفاظ کا مخصوص آہنگ ہوتا ہے جو خیال کے ساتھ مل کر حیرت انگیز صورتیں پیدا کرتا ہے۔ مصطفیٰ زیدی کی نظموں کی اہم خصوصیت لفظوں کا یہی آہنگ ہے۔ نظم کی خارجی ہئیت اور داخلی ہئیت مل کر ایک آہنگ تشکیل دیتی ہے۔ مصطفیٰ زیدی کی نظموں میں […]

مزید پڑھیں