سلیم احمد عہد حاضر کے ایک منفرد شاعر ہیں۔ ان کی شاعری کے تین بنیادی عناصر ہیں۔ پہلا فرد اور اس کی ذات۔ دوسرا معاشرہ اور اس میں مروج اقدارو روایات اور تیسرا شعری روایات اور ان سے انحراف۔ اس مقالے میں سلیم احمد کی شاعری کو مروجہ اقدار و روایات کے آئینے میں پرکھا […]

مزید پڑھیں