کلیم الدین احمد اردو کے وہ تنقید نگار ہیں جن کی تنقید کا انداز اپنے دور کے اردو ادب و تنقید کے مزاج سے بہت مختلف تھا۔ ان کی تنقید کو سمجھنے کے لیے ان کے فکری سرچشموں کو جاننا ضروری ہے۔ کلیم الدین احمد کی تنقید کو مشرقی ادب میں عربی اور فارسی کے […]

مزید پڑھیں