سسی پنوں کے قصے کو شمال مغربی ہندوستان میں وہی اہمیت حاصل ہے جو ڈھولامارو کو راجستھان میں یا مادھونل اور کام کنڈلا کو بہار میں حاصل ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں یہ قصہ ہر ایک کی زبان پر ہے۔ سندھی عوام میں سسی اور پنوں کو اولیا کا مرتبہ بھی حاصل ہے۔ سسی پنوں […]

مزید پڑھیں