مسعود حسین خان اردو لسانیات میں ایک قابلِ قدر نام ہے۔ان کی تحریریں اردو لسانیات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہیں جیسے نحویات، مارفیمیات، صوتیات،اسلوبیات، تدوین اور زبان کے ابتدا کی ارتقا وغیرہ جو ان کی گہری علمی بصیرت کی غمازی کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں سائنسی تجزیوں اور دلیل پر مبنی ہوتی ہیں۔ […]

مزید پڑھیں