رتن سنگھ زخمی تیرھویں صدی ہجری کے معروف شاعر ہیں۔ بنیادی طور پر وہ غزل کے شاعر ہیں تاہم ان کا دیوان مسدسات، مخمسات، قطعات تاریخ اور رباعیات پر مشتمل ہے۔ ان کے دیوان میں ۲۸ رباعیاں شامل ہیں۔ رتن سنگھ نے رباعیات میں نہ صرف ان موضوعات کا احاطہ کیا ہے جو قدما کے […]

مزید پڑھیں