الطاف پرواز ایک مشہور شاعر، افسانہ نگار اور کالم نویس ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک مترجم کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے بحیثیت مترجم جدید اسلوب، نئے رجحانات اور حقیقت پسندی کی تکنیک کو پوری طرح سمجھ کر تراجم میں جان پیدا کر دی ہے۔ منظوم ترجمے کو بھی انھوں نے […]

مزید پڑھیں