‘‘شامِ شعرِ یاراں’’ مشتاق احمد یوسفی کا تازہ مجموعہ ہے۔ جو اردو کی مزاحیہ نثر میں یقیناً ایک اہم اضافہ ہے۔اس میں ان کے پچھلے چار مجموعوں کی طرح مزاح کاایک رچا ہوا شعور دیکھنے کو ملتا ہے۔ جس میں وہ مزاح کے اب تک کے مستعمل حربوں کے ماہرانہ استعمال پر پوری طرح قادر […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر یونس بٹ کی تحریر وں میں آج کا انسان عام طور پر جغرافیائی حد بندیوں سے ماورا اور اپنی تہذیبی سچائیوں اور اقدار کے اندر، تمام تر نفسیاتی الجھنوں اور دیگر حسیاتی عوارض کے ساتھ بے حجاب ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ گویا موصوف کا مزاح اپنے موضوع کی آفاقیت سے جنم لیتا ہے۔ یوں […]

مزید پڑھیں