اودھ پنچ  کا آغاز ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے بیس سال بعد اور انجمن کے مشاعروں کے دو سال بعد ہوا۔ نوآبادیاتی عہد میں اودھ پنچ کی اشاعت کا آغاز اس اعتبار سے اہم ہے کہ اس کے صفحات پر نوآبادیاتی کش مکش کے نقوش ابھر کر سامنے آنے لگے۔ اودھ پنچ کا آغاز منشی […]

مزید پڑھیں

نسیم سحر کا اصل نام محمد نسیم ملک ہے۔وہ۱۵فروری ۱۹۴۴ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ چوں کہ ان  کے خاندان کو علمی و ادبی حوالے سے غلام نبی کامل، عبدالعزیز فطرت اور محمد ایوب محسن جیسی شخصیات سے نسبت ہے، اس لیے ان  کی ادبی تخلیقات میں بھی ان کا رنگ جھلکتا ہے۔ انھوں نے […]

مزید پڑھیں

ساٹھ کی دہائی کے ملکی حالات و حوادث اور معاشرتی زندگی کے نشیب و فراز پر مجموعی نظر ڈالی جائے تو کئی عوامل و اسباب سامنے آتے ہیں، جو پاکستانی ظریفانہ شاعری کے موضوعات کے حوالے سے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان معاشرتی اور سیاسی سطحوں پر پیدا ہونے والی بے اعتدالیوں کا سلسلہ قیامِ […]

مزید پڑھیں

پیش نظر مقالہ ڈاکٹر خواجہ عبدالحمید یزدانی کی طنزیہ و مزاحیہ شاعری کا تجزیہ پیش کرتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اپنی سیاسی بصیرت کی روشنی میں طنز و مزاح کی روایت میں اپنا حصہ ڈالا ہے اور اس سے عصر حاضر کی سیاسی افراتفری اور سماجی صورتِ حال کو صحیح تناظر میں دیکھنے سے تجزیاتی […]

مزید پڑھیں

ساٹھ کی دہائی کا اُردو ادب اپنے دور کے حالات کا عکاس ہی نہیں بلکہ اس دور کی تاریخ بھی ہے۔ اس عہد کی طنزیہ و مزاحیہ شاعری نے اپنے دور کے سیاسی سماجی حالات و واقعات سے کوئی چشم پوشی نہ کی بلکہ اپنی قوت مشاہدہ و تجزیہ کو بھر پور طور پر استعمال […]

مزید پڑھیں