حبیب جالب کا شمار بیسویں صدی کے بڑے مزاحمتی شاعروں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے ظالم حکمرانوں اور آمروں کے روبرو کلمۂ حق بلند کیا ہے اور ملکی نظام میں موجود خامیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ جالب بیتی ان کی خودنوشت سوانح عمری ہے جو بتاتی ہے کہ حبیب جالب کی شخصیت پر اس […]

مزید پڑھیں

ترقی پسند شعرا میں جو شہرت فیض احمد فیض کے حصے میں آئی وہ کسی اور کو نہ ملی۔ وہ ایک طرف روایت کو ساتھ لے کر چلتے ہیں تو دوسری طرف جدیدیت کی راہ پر بھی گامزن ہیں۔ محبت اور اس کے رنگین پیکر کے بیان کے ساتھ ساتھ ان کے ہاں سماجی سیاسی […]

مزید پڑھیں

فرازؔ کی شاعری میں دوسرے مختلف مزاحمتی عناصر کے ساتھ ساتھ ایک حوالہ پس نوآبادیات کے خلاف مزاحمت کا ہے۔ نوآبادیاتی نظام سے مراد ایک ایسا نظامِ حکومت ہے جس میں طاقتور اقوام کمزور اقوام کے ممالک پرقبضہ کرکے انھیں غلام بناتی ہیں اور ان سے اپنے مفادات کا حصول ممکن بناتی ہیں۔ زیرِ نظر […]

مزید پڑھیں

اقبال اختر فیصل آباد کے ادبی، سیاسی اور سماجی منظر نامے میں ایک معتبرنام ہے۔ انھوں نے فیصل آباد کی سیاست میں نئے رجحانات کو متعارف کرایا۔ انھوں نے سماج میں ادبی اور سماجی خدمات کے توسط سے انقلابی رویوں کو پروان چڑھایا۔ اس مضمون میں اقبال اختر کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات کو […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد کی سرزمین علم و ادب کے حوالے سے خاصی زرخیز ہے۔ اس سرزمین نے اردو ادب میں کئی نام ور شخصیات کو پیدا کیا۔ اس دھرتی نے نہ صرف مارشل لا کے دور کو سیاسی طور پر قبول کرنے سے انکار کیا بلکہ شاعروں اور ادیبوں نے مارشل لا کے خلاف خوب لکھا۔ […]

مزید پڑھیں