داستان الف لیلیٰ عربی فکشن کی تاریخ کا نہایت اہم حصہ ہے۔ اسے ایرانی اور ہندوستانی اثرات کی حامل داستان سمجھا جاتا ہے۔اس داستان کا اسلوب بھی برصغیر کی مٹی سے گوندھا ہوا ہے اور اس خطے کے جمالیاتی مرقعے اس داستان میں واضح نظر آتے ہیں۔‘‘الف لیلیٰ ’’کی مجموعی فضا، کرداروں کی سراپا نگاری، […]

مزید پڑھیں