امراﺅ جان ادا’’ فرسودہ زندگی کی تصویر ہے۔ تاہم یہ تصویر اپنے پیش روﺅں سے یکسر مختلف ہے۔ یہ تصویر نہ تو اصلاحِ احوال کی ظاہری چکا چوند کو اُبھارتی ہے اور نہ ہی مضحکہ خیز مبالغہ آرائی کرتی ہے۔ اس تصویر میں ہم حقیقت نگاری کے اصلی مفہوم سے آگاہ ہوتے ہیں۔ اس کا […]

مزید پڑھیں

ادب درحقیقت اپنے عہد کے ظاہر و باطن کا آئینہ ہوتا ہے۔ عصری آگہی آغاز سے ہی اردو ادب کا حصہ رہی ہے۔ اردو فکشن میں داستانیں ہماری فکری، تہذیبی، سیاسی و سماجی اور معاشی زندگی کی ترجمان ہیں۔ ۱۸۵۷ء کے بعد ناول کو مقبولیت حاصل ہوئی تو ناول میں تہذیبی، سیاسی، معاشی اور مذہبی […]

مزید پڑھیں

عورت اس وسیع کائنات میں مرد کی رفیق و ہمدم ہے جس کا احساس خود مرد کو بھی ہے۔ اردو ادب کے دامن میں ایسی ان گنت کہانیاں موجود ہیں جہاں اس بات کا اعتراف کیاگیاہے کہ عورت نے زندگی کے ہر شعبے میں قربانیاں دی ہیں اور یہ کہ عورت کے بغیر زندگی نامکمل […]

مزید پڑھیں

مرزا ہادی رسوا  کے ناول امراؤ جان ادا کو نفسیاتی ناول بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا ناول ہے جس میں نہ صرف لکھنؤ کی تہذیب دکھائی گئی ہے بل کہ مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے کرداروں کی نفسیات بھی بیان کی گئی ہے۔ مقالہ نگار نے مرزا ہادی رسوا کے دیگر ناولوں […]

مزید پڑھیں