غالب اردو کے ساتھ ساتھ فارسی کے بھی بے تاج بادشاہ تھے۔ فارسی قواعد پر ان کی گہری نظر تھی اور فارسی لغت پر بھی عبور حاصل تھا۔ روزمرہ، محاورات اور دیگر قواعدی امور پر انھیں کمال حاصل تھا۔ ترکیبات غالب کا یہ سرمایہ بلاغت، جدت اور تنوع کے اعتبار سے متاثر کن ہے۔ ان […]