مشتاق احمد یوسفی کی تمام تخلیقات اور خاص طور پر چراغ تلے میں مرزا عبدالودود بیگ کا کردار ہر جگہ چھایا ہوا ہے۔ اس کردار کے بغیر مصنف کے خیالات و احساسات کو ‘‘مثالی’’نہیں کہا جا سکتا۔ اس کردار کو محض مسخرہ یا مزاحیہ کردار تصور کرنا قطعاً درست نہیں ہے بل کہ جس طرح […]

مزید پڑھیں