اقبال نے ہر سطح اور ہر شعبے میں نوجوانوں کے خیالات کی تشکیل نو میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اقبال نے نوجوانوں کے خیالات میں سب سے بڑی تبدیلی اس وقت پیدا کی جب انھیں تقلید اور پیروی جیسی بیماری سے بچنے کا درس دیا۔ اقبال نے نوجوانوں کو حرکت وعمل اور خودی کا […]

مزید پڑھیں

اقبال اس طبقے کے نمائندہ شعرا میں سے ہیں جو جدوجہد، عمل، حوصلہ، عزم اور روشن مستقبل کی نوید سناتے ہیں۔ ان کی شاعری میں انسانی عظمت، عزم، حوصلہ، بلندی، وقار، خودی اور دیگر کئی ایسے پہلو نظر آتے ہیں جو انسان کو مایوس نہیں ہونے دیتے بلکہ حوصلہ دیتے ہوئے خوب سے خوب تر […]

مزید پڑھیں