اس مقالے میں اردو زبان میں لکھی گئی بیسویں صدی کی دو نادر اور نایاب کتابوں کا تعارف اور ان کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ایک کتاب مراۃ الخیالہے جس کے مصنف مرزا سلطان احمد ہیں۔ یہ ۱۸۸۲ء میں شائع ہوئی۔ یہ اردو میں علم نفسیات پر اولین طبع زاد کتابوں میں سے […]

مزید پڑھیں