اردو شاعری کی روایت کا اگر جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ تقریباً ہر شاعر نے مشاہیرِ اسلام کی شان میں طبع آزمائی کی ہے۔ اگرجعفر طاہر کی شاعری کا مطالعہ کیا جائے تو اس کی شاعری میں بھی مذہبی اور اسلامی عناصر موجود ہیں۔ اس مضمون میں ان کی اس […]

مزید پڑھیں