مذہبی اقدار کا تحفظ ہمیشہ سے کشمیریوں کی سب سے بڑی ترجیح رہا ہے۔ کشمیریوں کو حضورﷺ سے کس قدر عقیدت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کشمیری شعرا میں نعت گوئی کا رجحان آغاز ہی سے ہے۔ بیش تر شعرا نے آپﷺسے اپنی عقیدت کا اظہار شاعری کے […]

مزید پڑھیں

محسن نقوی جدید اُردو شاعری کا ایک بڑا نام ہیں۔ انھوں نے اُردو شاعری میں نظم، غزل اور قطعہ کے علاوہ حمد، نعت، منقبت، سلام اور مرثیہ جیسی اصنافِ سخن کو بھی برتا۔محسن ؔ کی مذہبی شاعری میں گہراشعور، جذبات، عقیدت اور آگہی نظر آتی ہے۔مذہبی شاعری پر مشتمل اُن کے شعری مجموعوں میں ‘‘موجِ […]

مزید پڑھیں

سرائیکی شاعری کا کینوس خاصا وسیع ہے۔ علاقائی استعاروں اور علاقوں کے حوالے سے یہ طبقاتی زندگی کی مکمل تصویر پیش کرتی ہے۔ اس میں نہ صرف سرائیکی زبان و ثقافت کے مؤثر تجربے موجود ہیں بل کہ عالمی ادب کے تناظر میں دنیا بھر کے محروم و مجبور انسانوں کے وہ سارے مطالبے موجود […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری ہماری تاریخ و تہذیب اور ہماری ثقافتی روایات کا ایک نہایت پُرکشش اور مقبول ورثہ ہے۔ نعت اردو شاعری کی مقبول صنف ہے جس کا آغاز اردو زبان  کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔ جس طرح اردو پر مقامی تہذیب کے اثرات ہیں اسی طرح اردو نعت پر ہندی عقائد کے اثرات بھی […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال اور مولانا ظفر علی خاں نوآبادیاتی عہد کے دو نام ور ادیب تھے۔ ان کے خیالات میں بہت حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔ علامہ اقبال نے مولانا ظفر علی خاں پر تخلیقی اور تخیلاتی سطح پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ دونوں کے اسلام، قرآن، توحید، محبتِ رسولﷺ، قومی معاملات اور مغربی تہذیب […]

مزید پڑھیں