سید غلام بھیک نیرنگ پنجاب کے ان شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے تحریک علی گڑھ سے متاثر ہو کر مقصدی اور تعمیری شاعری میں شاہ کار تخلیق کیے۔ نیرنگ اقبال سے بھی متاثر تھے۔ ان کی قومی نوعیت کی نظموں میں مسلمانوں کی بیداری، حریت پسندی اور اصلاح کا پیغام ملتا ہے۔ وہ […]
میرؔ پر ہونے والے تحقیقی اور تنقیدی کام کو میر فہمی یا میر شناسی کہا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں تذکرہ نگار وہ اولین محققین تھے جنھوں نے میرؔ کی اجلی تصویر نہ سہی دھندلی تصویر پیش کر کے بھی انتقادِ میر کی اہمیت واضح کر دی۔ تذکرہ نگاروں نے میر کی شخصیت اور فن […]
مولوی عبدالحق کی تحقیق و تدوین کے کاموں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، شعراےاردو کے تذکرے (تحقیق و تدوین) اور شمالی و جنوبی ہند کے قدیمی منظوم و نثری نمونے (تحقیق و تدوین)۔ مولوی عبدالحق نے سب سے پہلے تذکروں پر تحقیق کا کام اس لیے شروع کیا کہ اردو شاعری […]