عبداللہ حسین ناول اور افسانے کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ عبداللہ حسین کے افسانے عموماً طویل ہوتے ہیں۔ اس مقالے میں ان کے تین مختصر افسانوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ ان مختصر افسانوں میں ‘‘بہار’’، ‘‘بیوہ’’ اور ‘‘جلاوطن’’ شامل ہیں۔ ان تین مختصر افسانوں میں عبداللہ حسین نے زندگی کی تین بڑی حقیقتوں […]

مزید پڑھیں