آگ ہر دور میں انسان کے لیے توجہ اور دل چسپی کا باعث رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے قدیم ترین مذاہب سے لے کر اسلام تک میں آگ کا تذکرہ ملتا ہے۔ آگ سے وابستہ اس قدیم تصور نے اجتماعی انسانی لاشعور کو حد درجہ متاثر کرتے ہوئے اس میں مستقل جگہ […]

مزید پڑھیں

جدید اردو نظم میں میرا جی اور ن۔ م۔ راشد کے بعد مختار صدیقی کا نام ایک معتبر حوالہ ہے۔ حلقۂ ارباب ذوق کو بھی فعال بنانے میں میرا جی کے بعد ان کا نام لیا جاتا ہے۔ ان کے شعری مجموعےمنزل شب، سی حرفیاور آثارکے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے تنقید بھی […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی میں جدید علمی، نظریاتی، سائنسی انکشافات اور دو عالمی جنگوں کے تباہ کن اثرات نے ایسے انقلابات کو جنم دیا جن کے باعث قدیم انسانی، معاشرتی اور نفسیاتی تعبیرات یکسر بدل گئیں۔ اس دور کا شاعر بھی ان عصری تغیرات سے متاثر ہوا اور اس نے اپنی شعری فکر میں جدید انسان کے […]

مزید پڑھیں