محمود شوکت کا شمار خیبرپختونخوا کے نمائندہ افسانہ نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے خیبر پختون خوا میں اردو افسانےکے ارتقا میں نمایاں کردار ادا کیا۔ چوں کہ ان کا غالب رجحان رومان پسندی ہے اس لیے ان کے افسانوں کا مرکزی موضوع محبت ہے، جو ان کے افسانوی مجموعے دو رستے کے ایک […]

مزید پڑھیں