زیر نظر مقالے میں ایک مسیحی شاعر جواہر داس کے منظوم قصے ‘‘داستانِ یوسف’’ کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کیا گیا ہے ۔جواہر داس نے اپنے قصے کا ماخذ اپنی‘‘کتاب مقدس’’کو بتایا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ قصۂ یوسف علیہ السلام نہ صرف مسلمانوں کی روایت رہی ہے بلکہ مسیحی شعرانے بھی اس […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں یہ نکتہ سامنے لایا گیا ہے کہ پنجابی شعرانے سورۂ یوسف پر شعری تبصرہ کیا ہے۔ ان میں کچھ نے اپنے ترجمے یا تبصرے کو قرآنی عبارت کے ساتھ پیش کیا ہے اور بعض نے حضرت یوسف علیہ السلام کی کہانی کو مثنوی کی صورت میں قلم بند کیا ہے۔ مضمون نگار […]

مزید پڑھیں

میاں محمد بخش ایک مشہور  صوفی  شاعر   ہیں۔ اُن  کی  کتاب  ‘‘سفر العشق’’ جو ‘‘سیف الملوک’’ کے نام سے معروف ہے، مثنوی کی صورت میں ہے جو کلاسیکی پنجابی شاعری کی ایک صنف ہے۔ بظاہر یہ شہزادہ سیف الملوک اور شہزادی بدر الجمال کے عشق کا قصہ ہے جو تصوف کے حوالے سے ذوق و […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالے میں پنجابی کے کلاسیکی صوفی شاعر سلطان باہو کے کلام کے منظوم اردو ترجمے پر بحث کی ہے۔ یہ ترجمہ عبدالمجید بھٹی نے کیا ہے۔ صوفیا کے کلام کا ترجمہ اس بات کا متقاضی ہوتا ہے کہ صوفیا کے پیغام کی اصل حقیقت ترجمہ میں منتقل ہو جائے۔ اس ترجمے کے اس […]

مزید پڑھیں