عطیہ فیضی کے آباد و اجداد کا تعلق کاٹھیاواڑ اور سورت کی ریاستوں کے درمیان خلیج کیمبے سے تھا- کیمبے کو کھمباپت کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے- عطیہ فیضی کے جد امجد طیب جی کا تعلق سلیمانی بوہرہ جماعت سے تھا- طیب علی کے والد بھائی میاں تجارت کرتے تھے اور خود طیب […]

مزید پڑھیں

عطیہ فیضی اپنی ذہنی لیاقتوں اور معاشرتی سرگرمیوں کے علاوہ بیک وقت کئی مشاہیر ادب کے ساتھ روابط کے حوالے سے بھی معروف ہیں۔ خاص طور پر علامہ شبلی نعمانی (۱۸۵۷ء۔۱۹۱۴ء)اور علامہ اقبال (۱۸۷۷ء۔ ۱۹۳۸ء) کے ساتھ ان کے روابط کوعلمی و ادبی حلقوں میں بڑی توجہ کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ علامہ اقبال کے […]

مزید پڑھیں