اس مضمون میں نظمیہ ڈراما کے ابتدائی دور کے بارے  میں بنیادی معلومات موجود ہیں۔ واجد علی شاہ کا ڈراما ‘‘رادھا کنیا’’ اور امانت لکھنوی ‘‘اندر سبھا’’ ابتدائی نظمیہ ناٹک ہیں۔ اس مضمون میں دونوں ڈراموں پر اِن کے نظمیہ انداز کے حوالے سے روشنی ڈالی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

اُردو افسانہ نگاری میں نئی تکنیک نے کلاسیکی افسانوی اسالیب کی صورت تبدیل کر دی ہے۔ محمد ہارون قادر نے بطور نقاد علامتی اور استعاراتی افسانوی اسالیبِ اظہار کی تفہیم میں ایک رجحان ساز کردار ادا کیا ہے۔ اُردو کے جدید افسانہ نگاروں نے معاصر مغربی افسانوی تکنیکوں سے بہت زیادہ اثرات جذب کیے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

جدیدیت کی تحریک ایک بین البراعظمی تحریک تھی جو بیسویں صدی کے مختلف عشروں میں مختلف ممالک میں وقوع پذیر ہوئی۔ اردو ادب میں اس تحریک کا ابتدائی زمانہ۱۹۶۰ء کا ہے۔ جدیدیت کی تحریک ایک ایسا ادبی رویہ ہے جس کے ذریعے تخلیق کاروں نے جدید مشینی اور مصروف زندگی میں فرد کا فرد سے […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں تصوف کو مختلف مشرقی و مغربی علما، اُردو انسائیکلو پیڈیا اور لغات کی مدد سے بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مضمون میں تصوف کی مختلف مذاہب میں مختصر تاریخ اور برِ صغیر میں تصوف کے مختلف صوفی مکتب ہاےفکر کو بیان کیا گیا ہے نیز اسلام کی اشاعت میں صوفیاے […]

مزید پڑھیں