میر محمد افضل ثابت برصغیر کا ایک ممتاز فارسی شاعر اور ایک اعلیٰ درجے کا تنقید نگار تھا۔ اپنے منفرد اسلوب کی بنا پر برصغیر کےساتھ ساتھ ایران کے نمایاں شعرا میں اُس کا خاص مقام تھا۔ اگرچہ میر محمد افضل ثابت نے مختلف موضوعات پر لکھا اور بہت سی کتابیں اس کی یاد گار […]

مزید پڑھیں

تحقیق اور تنقید ادب کی بہتری اور ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ یہ ارفع تخلیق کے لیے راہیں ہموار کرتی ہیں۔ اس مضمون میں تحقیق کی وضاحت اور اس کے لیے بنیادی لوازمات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں