محمد عمر میمن نے خورخے لوئس بورخیس (Jorge Luis Borges) کے انٹرویو کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ یہ انٹرویو جولائی ۱۹۶۶ء میں رونلڈ کرسٹ (Ronald Christ) نے لیا اور اس انٹریو کا متن دی پیرس ریویو (سرما۔بہار۱۹۶۷ء(سے لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ترجمہ کرتے ہوئے ایک فن پارے کی تفہیم کے معاملے میں کسی خاص مفہوم پر اصرارکوئی بہت زیادہ معتبر اور صائب طریقہ کار نہیں۔ متن کوئی اَٹل اور جامد شے نہیں ہوتی جس کے بس ایک معنی ہوتے ہیں۔ چونکہ ہر معاشرہ اور نسل کسی فن پارے کا ترجمہ اولاًاپنے لیے کرتی ہے اس لیے […]

مزید پڑھیں