جلال اسیر گیارھویں صدی کا مشہور ایرانی شاعر ہے۔ وہ اصفہان میں مقیم تھا۔ اُس کی بیوی شاہ عباس اوّل کی بیٹی تھی۔ مشہور فارسی شاعر فصیحی ہروی اس کا استاد تھا۔یہ اپنے وقت کی شاعر برادری میں بڑا معزز تھا۔ اس نے زیادہ تر اہل بیت کی منقبت میں شاعری کی اور ایک دیوان […]
خوشدل برصغیر کی تیرھویں صدی ہجری کے مشہور فارسی شاعر ہیں۔ اُن کی زندگی اور حالات کے بارے میں زیادہ معلومات میسر نہیں ہیں۔ مشہور فارسی محقق منزوی نے ان کی دوکتابوں کا ذکر کیا ہے جن میں سے ایک “ خوشدل نامہ” اور دوسری “دیوان خوشدل” ہے۔ متاخر الذکر تئیس غزلوں پر مشتمل ہے […]
برصغیر پاک وہند فارسی زبان وادب کا ایک بہت بڑا مرکز رہاہے۔فارسی زبان میں بہت سے شاعروں اور نثر نویسوں نے اپنے قیمتی آثار چھوڑے ہیں۔ اس خطے میں فارسی زبان میں داستان سرائی کا آغاز عہد سلاطین دہلی سے ہوا اور یہاں کی مقامی داستانیں فارسی زبان میں منتقل بھی ہوئیں۔ ان میں “میرزا […]
۱۲ویں صدی ہجری کے ایک نام ور شاعر، ادیب اور تاریخ نگار دونی چندرائے زادہ ہیں جو بالی کے نام سے بھی معروف ہیں۔ پنجاب و منطقہ پوٹھوہار سے تعلق رکھنے والے اس شاعر کے والد کا نام رائے زادہ میگھراج تھا۔ دونی چند بچپن ہی میں باپ کی شفقت سے محروم ہوگیا تھا۔ دونی […]