خواجہ الطاف حسین حالیؔ اردو کے پہلے باقاعدہ سوانح نگار ہیں۔ انھوں نے اردو تنقید کی طرح سوانح نگاری کی بھی بنیاد قائم کی اور اپنے سوانحی نظریات کے مطابق اردو میں سوانحی کتب تصنیف کیں۔ زیرِ نظر مقالے میں مقالہ نگار نے حالی کے سوانح نگاری سے متعلق نظریات کا محاکمہ کرتے ہوئے ‘‘حیات […]

مزید پڑھیں