ڈاکٹر عبادت بریلوی ایک اہم نقاد کے طور پر مشہور ہیں۔ اُن کی تنقید کا بنیادی تعلق معاشرتی اور سماجی معاملات سے ہے۔ چونکہ انھوں نے عصری شعور کو ثقافتی، سماجی، تعلیمی اور نظریاتی بصیرت سے سمجھنے کی کوشش کی ہے اس لیے ہم اُن کی تنقید میں عصری شعور اور اس سے جُڑے حقائق […]

مزید پڑھیں

الحمرا آرٹس کونسل ۱۰ دسمبر ۱۹۴۹ء کو وجود میں آیا اور ۱۹۸۳ء میں پنجاب آرٹس کونسل کا حصہ قرار پایا۔ تب سے اب تک یہ پاکستان میں اردو تھیئٹر کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرتا رہا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کے معیار اورسرگرمیوں میں انحطاط پیدا ہوتا گیا۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں

لاہور ہمیشہ سے ہی ثقافتی اور ادبی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔ یہ مقالہ ۱۹۷۱ ء تا ۲۰۱۳ءتک کے لاہور کے اردو تھیٹر کی تاریخ بیان کرتا ہے اور تھیٹر سے متعلقہ سرگرمیوں کو اُس وقت کی سیاسی، معاشی اور سماجی صورتِ حال سے جوڑتا ہے۔

مزید پڑھیں