محمد حسین آزاد اور مولانا ابو الکلام آزاد اُردو نثر اور اسلوب کے حوالے سے دو نمائندہ صاحب اسلوب مصنفین ہیں۔ دونوں کا اسلوب تحریر مقاصد اور نصب العین کے لحاظ سے قدرے تضاد کے باوجود داخلی لحاظ سے ایک ہی طرح کی فضا میں آنکھ کھو لتا ہے۔ دونوں کے اسلوب تحریر، میں وہ […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں حافظ محمود شیرانی کی حیثیت بطور محقق، مدون، ماہرِ مخطوطہ شناس، ماہرِ لسانیات اور ماہرِ تاریخ کی ہے۔ انھوں نے تحقیق و تدوین کی ابتدا ہی سے سائنسی اصولوں سے روشناس کرادیا اور آنے والے محققین کے لیے محنت، دیدہ ریزی اور حوالوں میں احتیاط کے عنصر کو لازم قرار دے دیا؛ […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسلم فرخی اردو ادب میں کئی حوالوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی سب سے بڑی وجۂ شہرت اپنے اسلاف سے عقیدت مندی تھی۔ محمد حسین آزاد سے بھی ان کو عشق تھا۔ ۱۹۶۲ء میں انھوں نے محمد حسین آزاد پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھا۔ بعد میں یہ مقالہ انجمن ترقی اردو […]

مزید پڑھیں

انشائیہ میں ہئیت اور موضوع کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ انشائیہ نگار کسی بھی موضوع پر سادہ اور ہلکے پھلکے انداز میں کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔ اردو انشائیہ کی تاریخ میں ایسے بہت سے انشائیے ملتے ہیں جن میں انسانی فطرت کی عکاسی کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں کو نہایت شیریں […]

مزید پڑھیں

اردو نثر کی تاریخ خاصی طویل بھی ہے اور اس میں اصناف و اسالیب کا تنوع بھی ملتا ہے۔۱۷۹۲ء میں شاہ عبدالقادر دہلوی نے قرآنِ پاک کا ترجمہ کیا۔ یہ ترجمہ سادہ تھا مگر اس کا اسلوبِ بیان زندہ و تابندہ ہے۔ حضرت شاہ عبدالقادر کے بعد میر امن دوسرے صاحبِ اسلوب نثر نگار تھے۔ […]

مزید پڑھیں