شعبۂ اردو جامعہ پشاورایم فل کا نصاب کل اٹھائیس کورسز پر مشتمل ہے۔ جن میں سے بیس کورسز لازمی اور آٹھ کورسز طلباکو منتخب کرنے پڑتے ہیں۔ چونکہ نصاب میں کافی تنوع ہے اس لیے طالب علم کو اپنے رجحان کے مطابق کورسز کے انتخاب میں آسانی رہتی ہے۔ وہ ایسے کورسز کا انتخاب کر […]

مزید پڑھیں

بی۔اے اور ایم۔اے کے کورسز کے مقابلے میں بی۔ ایس۔ اردو ان دونوں سطحات کے نصاب کا احاطہ کرتا ہے اور چارسال (۸ سمسٹر) میں مکمل ہوتا ہے۔ اس لیے اس کا نصاب بھی کافی وسیع اور جامع ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پانچ قسم کے مختلف کورسز پر مشتمل ہے […]

مزید پڑھیں

کسی بھی ملک کی ترقی میں تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔مثبت، مؤثر اور دیرپا تعلیمی پالیسی کسی ملک کی اقتصادی اور سماجی حالت تبدیل کر کے رکھ دیتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی ایسی تعلیمی پالیسی تسلسل کے ساتھ نافذ نہ ہوسکی جو ملک و قوم کی ترقی میں معاون ثابت ہو۔اس تحقیقی مقالے […]

مزید پڑھیں

ایم۔ اے۔ اردو اعلیٰ تعلیم کا اختصاصی مرحلہ ہے۔ خیبر پختون خوا میں اردو بحیثیت لازمی مضمون بارھویں جماعت تک پڑھائی جاتی ہے۔ بارھویں کے بعد کی تعلیم میں اردو کو بطورِ اختصاصی مضمون پڑھنے والے طلبہ بی۔ ایس۔ اردو  یا  بی۔ اے۔ (اردو بطور اختیاری مضمون )میں داخلہ لے لیتے ہیں۔ اس کے بعد […]

مزید پڑھیں

ثانوی سطح کی تعلیم بلوغت و پختگی کی عمر کی شروعات میں دی جاتی ہے۔ اس درجے کی تعلیم بچوں کو نہ صرف مختلف پیشوں کے لیے تیار کرتی ہے بلکہ ان کی ذہنی، جسمانی اور اخلاقی تربیت بھی تیار کرتی ہے۔ اس سطح پر نصاب کو اس طرح وسعت ملتی ہے کہ یہ اس […]

مزید پڑھیں