لائٹنر ۱۸۴۰ء میں پیدا ہوئے اور ۱۸۹۹ء میں وفات پائی۔ انھوں نے تیس سال ہندوستان میں گزارے اور ریٹائرمنٹ کے بعد لندن چلے گئے۔ ان کو بچپن سے ہی زبانیں سیکھنے کا شوق تھا۔ سات سال کی عمر میں انھوں نےعربی اور ترکی زبانیں سیکھ لیں۔ لائٹنرکو کنگز کالج (لندن) میں عربی زبان و ادبیات […]
تحقیق حقائق کی بازیافت کا نام ہے۔ یہ کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ کسی امر کی اصل شکل کے تعین میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور یہ تعین اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کسی چیز کا علم نہ ہو۔ اردو میں بہت سے محققین […]