مارکس کا شمار ان فلسفیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے پوری دنیا کے تخلیقی دماغوں کو متاثر کیا۔ ان میں اردو شعرا بھی شامل ہیں۔ اقبال، فیض، ساحر، علی سردار جعفری کے علاوہ کئی نام اس طویل فہرست میں شامل ہیں جن میں سے ایک نام مجید امجد کا بھی ہے۔ اس مضمون میں مجید […]

مزید پڑھیں

”عجائباتِ فرنگ” کے بعد محمود نظامی کے سفر نامہ ”نظرنامہ” کو اردو سفر نامہ کی تاریخ میں ایک امتیازی حیثیت حاصل ہے۔مقالہ نگاروں نے اس مقالے میں اس امر کی وضاحت کی ہے کہ محمود نظامی نے ”نظر نامہ” میں یورپ کی معاشرت کے عمدہ مرقعے پیش کیے ہیں۔ وہ بطور سفر نامہ نگار اردو […]

مزید پڑھیں