اردو افسانوی ادب میں ڈراماسماجی مزاج کی حامل صنف ہے۔ یہ نہ صرف تماشائیوں کو سستی تفریح فراہم کرتا ہے بلکہ انھیں ایجوکیٹ کرنے کا فریضہ بھی سرانجام دیتا ہے۔ زیرِ بحث تحقیقی مقالے میں ڈرامے کے آغاز سے متعلق تحقیقی بحث کی گئی ہے، المیہ کے فن پر بات کی گئی ہے اور اس […]

مزید پڑھیں