اردو میں کئی شعرا نے اپنے کلام میں صوفیانہ اورمابعد الطبیعیاتی بحث کو چھیڑا ہے۔ خواجہ میر درد کاکلام ایسی شاعری کی ایک بھرپور مثال ہے۔ شاہ حاتم نے بھی اس موضوع پر لکھا ہے۔ اردو کے کلاسیکی شعرا میں حاتم کا شمار سربر آوردہ شاعر کے طور پر ہوتا ہے۔ انھوں نے طویل عمرپائی […]

مزید پڑھیں