تذکرہ مسرت افزا ابوالحسن امیر الدین احمد امرا اللہ آباد نے تحریر کیا جس میں بہت سے مرد شعرا کے ساتھ دو شاعرات کا بھی ذکر ملتا ہے۔ ایک گنا بیگم اور دوسری محمدی بیگم۔ اس مقالے میں ان دونوں خواتین شاعرات کی تذکرے میں دی گئی شاعری کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کیا گیا […]

مزید پڑھیں

فاطمہ عالیہ خانم اور محمدی بیگم دونوں نے مختلف معاشروں میں پرورش پائی اور دونوں ہی معاشرے میں بہت قدر و اہمیت کی حامل ہیں۔ خاتون ہونے کی حیثیت سے اپنے ناولوں میں خواتین کے حق میں لکھنے والی اور خواتین کے نقطۂ نظر کو بیان کرنے والی پہلی خواتین ہیں جو بہت اہم ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

محمدی بیگم کے تخلیقی سفر کا آغاز خواتین کے تشخص کی جنگ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ انھوں نے دیگر تحریروں کے علاوہ تین اہم ناول بھی لکھے جو شریف بیٹی، صفیہ بیگم اور آج کل کے ناموں سے شائع ہوئے۔ ان ناولوں کو اپنے طرزِ بیان اور طرزِ فکر کے […]

مزید پڑھیں

محمدی بیگم کو اردو کے رسالے کی پہلی خاتون ایڈیٹرہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انھوں نے اس زمانے میں ادب کے لیے خدمات انجام دیں جب عورتوں کا پڑھنا لکھنا اور کسی رسالے یا اخبار میں شائع ہونا معیوب سمجھا جاتا تھالیکن انھوں نے نہ صرف یہ کہ رسالے کی ادارت کی بلکہ بہت سی […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کی ابتدا میں خواتین کے تعلیمی اداروں کا قیام، ان کے رسائل کا اجرااور ترقی پسند تحریک میں شمولیت وہ ابتدائی سنگِ میل ہیں جو خواتین نے معاشرتی نظام کی تشکیلِ نو کے لیے علم کی بنیاد پر طے کیے۔ آج خواتین قلم کار ادب کے ہر شعبے میں موجود ہیں اور آج […]

مزید پڑھیں