محبوب الہٰی عطا نے اپنے شعری اظہار کے لیے رباعی کو خاص اہمیت دی ہے۔ حمد و نعت کے علاوہ منقبت اور عارفانہ موضوعات کے لیے بھی رباعی کی ہئیت کو استعمال کیا ہے اور بڑی مہارت سے اپنے افکار کو رباعی کی صورت میں پیش کیا ہے۔ ان کی عارفانہ رباعیات کا آغاز ان […]

مزید پڑھیں