مجید امجد کی آخری ادوار کی نظمیں ہیئت، موضوعات، مواد اور اسالیب کے حوالے سے آخری دور کے شعور کی ترجمانی کرتی ہیں۔ انہوں نے بعض نظموں میں لفظوں کو روایتی تصور سے ہٹ کر استعمال کیا ہے۔ ان کے نقادوں نے آخری دور کی نظموں کے موضوعات اور مواد پر توجہ نہیں دی لیکن […]

مزید پڑھیں