مجید امجد—تحقیقی وتنقیدی مطالعہ ڈاکٹر نوازش علی کی تصنیف ہے، جس میں انھوں نے مجید امجد کی حیات کا تفصیلی احوال رقم کیا ہے۔ انھوں نے مجید امجد کے حالاتِ زندگی کے باب میں سنین کے تضادات کو بھی غیر ضروری جزئیات کے ساتھ کھوجنے، پرکھنے اور حتمی تاریخ کے لیے کئی مقامات پر نتیجہ […]

مزید پڑھیں