انفرادی نوحوں سے مراد وہ نوحے ہیں جو مختلف شاعروں نے اپنے عزیزوں، دوستوں اور رشتے داروں کی وفات پر فرطِ جذبات میں لکھے ہیں۔ اردو میں انفرادی نوحوں کی روایت کا آغاز غالب سے ہوتا ہے۔ اس سے قبل قطعاتِ تاریخ اور رباعیات کی شکل میں کچھ آثار ملتے ہیں۔ غالب نے انیسویں صدی […]

مزید پڑھیں