ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے مولوی نذیر احمد پر تحقیقی کام کرتے ہوئے ان کے کچھ ناول بھی مدون کیے۔ ان میں سے ایک ناول توبۃ النصوحہے۔ افتخار احمد صدیقی نے لوازم تدوین کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ناول کی تدوین کی ہے تاہم انھوں نے متن کی تصحیح میں ذاتی ترجیحات کو بھی شامل […]

مزید پڑھیں

ادبی فن پاروں کی تدوین کے لیے تحقیق اور تنقید دونوں بہت اہم ہیں۔ تدوین کے تمام مراحل کے لیے متن بہت اہم ہے۔ متن کی تعریف مختلف انداز سے کی جاتی ہے۔ اس مقالے میں متن کی مختلف توضیحات اس کی حدود اور امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

بائبل چار آسمانی کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس خدائی کتاب کے تراجم دنیا کی بیشتر چھوٹی بڑی زبانوں میں ہوچکے ہیں۔ اردو میں یہ سلسلہ شروع سے لے کر آج تک موجود ہے۔ ترجمہ اور بالخصوص خدائی کتاب کا ترجمہ کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ مترجم کے سامنے بہت سے مسائل موجود ہوتے ہیں […]

مزید پڑھیں

ادبی تحقیق میں متن کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ لہٰذا محقق کے لیے یہ جاننا بڑا ضروری ہو تا ہے کہ متن کیا چیز ہوتی ہے؟زیرِ نظر مقالے میں متن اور متنی تنقید کی تعریف کی گئی ہے، متن کی مختلف اقسام پر تبصرہ اور بحث کی گئی ہے، اس کی روشنی میں خلیق انجم […]

مزید پڑھیں