اردو تدوینِ متن کی روایت ڈاکٹر عظمت رباب کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جس میں اردو تدوینِ متن کی مکمل روایت کا جائزہ لیا گیا ہے؛ محققین و مدونین کے مدون متون کا جائزہ لیا گیا ہے؛ تدوین کے اصول وضع کیے ہیں اور تدوین کے کام کا جائزہ ان کے دبستان کے […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی کا شمار اردو زبان کے اہم مدونین میں کیا جاتا ہے۔ تاریخ ادب اردو کی پہلی جلد کی تحریر کے دوران میں انھیں قدیم متون سے دلچسپی پیدا ہوئی۔ اردو کا ابتدائی شعری سرمایہ بھی انھیں اسی تاریخ کی تصنیف کے دوران میں دستیاب ہوا اور دکنی دور کے کئی نایاب دواوین […]

مزید پڑھیں

خواجہ غلام فریدؒ کا قلمی نسخہ نہ ملنے کی وجہ سے ان کے کلام میں تصرفات کی بھرمار ہو رہی ہے۔ خواجہ غلام فریدؒ ۱۹۰۱ء تک زندہ رہے ان کی زندگی میں الحاقی کلام بھی شامل ہوتا رہا جس کے نتیجے میں کلام کی روح گم ہو رہی ہے اور اسلوب مرتا جا رہا ہے۔ […]

مزید پڑھیں

ادبی فن پاروں کی تدوین کے لیے تحقیق اور تنقید دونوں بہت اہم ہیں۔ تدوین کے تمام مراحل کے لیے متن بہت اہم ہے۔ متن کی تعریف مختلف انداز سے کی جاتی ہے۔ اس مقالے میں متن کی مختلف توضیحات اس کی حدود اور امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ادبی تحقیق میں متن کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ لہٰذا محقق کے لیے یہ جاننا بڑا ضروری ہو تا ہے کہ متن کیا چیز ہوتی ہے؟زیرِ نظر مقالے میں متن اور متنی تنقید کی تعریف کی گئی ہے، متن کی مختلف اقسام پر تبصرہ اور بحث کی گئی ہے، اس کی روشنی میں خلیق انجم […]

مزید پڑھیں