عربی زبان کے معروف شاعر متبنیٰ نے اسلامی فکر و فلسفہ اور حکمت و دانائی کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا ہے۔ مقالہ نگار وں کا خیال ہے کہ علامہ اقبال نے چونکہ برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے ذہنوں پر گہرے دینی و ثقافتی اثرات چھوڑے ہیں اس لیے ان دونوں فلسفی شعرا […]

مزید پڑھیں