افسانچے کو نہ صرف برصغیر بل کہ مغرب میں بھی مقبولیت حاصل ہے۔ پاکستان میں ہندوستان کی طرح افسانچے کے لیے کوششیں کی گئیں تاہم اس صنف کو یہاں بہت کم پذیرائی ملی۔ پاکستان میں افسانچے کی نسبت مختصر افسانہ لکھنے کو ترجیح دی گئی۔ اس مقالے میں مغربی ممالک میں اردو افسانچے لکھنے والے […]

مزید پڑھیں