پہاڑی علاقوں میں سردیوں کی طویل راتوں میں آگ کے الاؤ کے سامنے خاندان کے تمام افراد کے بیٹھنے کی روایت بہت مستحکم رہی ہے۔ اس دوران قصے، کہانیاں، شاعری اور دن بھر کی مصروفیات کے بارے میں جو تبادلہ خیال ہوتا تھا وہی لوک ادب کی تخلیق کا باعث ہوا۔ ساتھ ساتھ ‘‘آپ راجی’’کے […]

مزید پڑھیں