اقبال کی فکر کے مآخذات کا سرچشمہ مغربی فلسفہ نہیں بلکہ قرآن، احادیث، اسلامی تاریخ اور اسلامی فلاسفروں کا وہ سلسلہ ہے جس سے وہ متاثر ہوئے اور جن کا عکس ان کی شاعری میں صاف طور پر دکھائی دیتا ہے۔ اسلامی افکار کے حوالے سے وہ اخذ وقبول اور رد کرنے کے ایک طویل […]

مزید پڑھیں