یہ مقالہ ترجمہ نگاری کی اس اوّلین روایت کو سامنے لاتا ہے کہ جو نفسیاتی افسانوں سے عبارت ہے۔مغرب کے افسانوی ادب بالخصوص افسانے میں نفسیاتی انکشافات کا اثر و رسوخ فرائیڈ کے نفسیاتی مباحث کے بعد شروع ہوا۔ بیسویں صدی کے آغاز میں اُردو میں چند ایسے مترجمین موجود تھے جنھوں نے مغرب کے […]

مزید پڑھیں

مالک رام اردو ادب کی تاریخ میں ایک عظیم محقق، مدون اور نثرنگار کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ انھیں ‘‘ماہرِ غالبیات’’ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے ابوالکلام آزاد اور رشید احمد صدیقی کے حوالے سے بھی بہت سا تحقیقی کام کیا ہے۔ اس مقالے میں مالک رام کی زندگی، ادبی […]

مزید پڑھیں

اُردو میں مکتوب نگاری کی روایت اب خاصی مستحکم ہو چکی ہے۔ اس مقالے میں محقق نے اردو کے دو اہم محققین یعنی مالک رام اور ڈاکٹر وحید قریشی کے مابین مختلف موضوعات پر بذریعہ مراسلہ ہونے والے مکالمے کا احاطہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

اس مقالے میں عصر حاضر کے تناظر میں مرزا غالب کی شاعری کو بیان کیاگیا ہے۔ گذشتہ تین چار دہائیوں میں غالب کی شاعری پر کبھی جدید ذہن کے حوالے سے، کبھی عصرجدید میں غالب کی معنویت کے نقطۂ نظر سے اور کبھی عہد جدید کی مناسبت کے سیاق و سباق میں متعدد مضامین لکھے […]

مزید پڑھیں