مارکسی نظریہ ایک ایسا نظریہ ہے جس نے مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے اشتراکیت کا روپ دھارا۔ اس نظریے کے بانی کارل مارکس ہیں جب کہ لینن اور اینگلز اس کے نمائندہ ہیں۔اس نظریے نے دنیا بھر کے ادب سمیت اردو ادب پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ چناں چہ مختلف ادیبوں، نے اپنی […]

مزید پڑھیں

یہ مضمون مابعدجدیدیت،  ترقی پسندی  اور نو مارکسیت  کے  درمیان تعلق کا تجزیہ کرنے کی سعی ہے۔مقالہ نگار کا خیال ہے کہ اردو میں مابعد جدیدیت پر اعتراضات ایک طرف مذہب ؍روایت پسندوں نے کیے ہیں اور دوسری طرف ترقی پسندوں نے۔ روایت پسندوں کا مفروضہ ہے کہ مابعد جدیدیت، کا اصل ایجنڈا ادبی نہیں،مذہب […]

مزید پڑھیں