اس مقالے میں مابعد جدید حسیت کے تناظر میں معاصر اردو نظم کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے اورمعاصر شعرا مثلاً سرمد صہبائی، فہمیدہ ریاض، نصیر احمد ناصر، علی محمد فرشی، ابرار احمد، رفیق سندیلوی، ضیاء الحسن، یاسمین حمید، معین نظامی، جاوید انور اور حمیدہ شاہین کی منتخب نظموں کے تجزیے کے ذریعے ان […]

مزید پڑھیں